عاصمہ رانی کا قتل،سیاسی و سماجی تنظیموں نے آج گرینڈ جرگہ بلالیا
کوہاٹ (اے این این)کوہاٹ میں ہفتے کو رشتے کے تنازع پر قتل کی جانے والی ڈاکٹر عاصمہ رانی کے قاتل کی عدم گرفتاری پر سیاسی و سماجی تنظیموں نے آج ( جمعہ کو) گرینڈ جرگہ بلالیا۔ جرگے میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔کوہاٹ میں قتل کی جانے والی ڈاکٹر عاصمہ رانی کے… Continue 23reading عاصمہ رانی کا قتل،سیاسی و سماجی تنظیموں نے آج گرینڈ جرگہ بلالیا