ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

واجد ضیاء کا کوئی قصور نہیں ،انہوں نے رپورٹ نہیں بلکہ صرف دستخط کئے ، رپورٹ دراصل کہاں سے آئی؟کیپٹن(ر) صفدر نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدرنے کہاہے کہ واجد ضیاء نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کئے ، نہیں جانتے اندر کیا ہے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر)صفدرنے کہا کہ واجد ضیاء کسی کی لکھی ہوئی رپورٹ لے کر آئے ہیں اور وہ خود نہیں جانتے کہ اس رپورٹ میں کیا ہے۔ واجد ضیا کااس میں کوئی قصور نہیں کیونکہ وہ نہیں جانتے رپورٹ میں کیا ہے انھوں نے لکھی لکھائی رپورٹ پر دستخط کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اب ڈھونڈنایہ پڑے گا کہ یہ رپورٹ لکھی کس نے ہے۔وہ یہ تک نہیں جانتے کہ اس رپورٹ کے اندر کیاہے جس شخص نے یہ رپورٹ لکھی اسے بھی احتساب عدالت آنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں پیر بابا بھی ہیں،پیر بیبیاں بھی ہیں،کسی پیر یاسنیاسی کی حکمت تو چلی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پانچ چھ مہینے میں پتا چل جائیگا کہ لوگوں سے کیا کام لیا گیا ٗکیپٹن(ر) صفدر نے کہا کہ جے آئی ٹی رپورٹ نواز شریف کیخلاف نہیں کاشغر گوادر کیخلاف لکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…