ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

’’غلاظت کا ایک بدبودار گڑھا ہے، جس کا نام پی ٹی آئی ہے‘‘ ریحام خان نے عامر لیاقت کے ساتھ ہونے والے انٹرویو کا قصہ چھیڑ دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)’’غلاظت کا ایک بدبودار گڑھا ہے، جس کا نام پی ٹی آئی ہے‘‘ ریحام خان نے عامر لیاقت کے ساتھ ہونے والے انٹرویو کا قصہ چھیڑ دیا،تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان بھی میدان میں آ گئیں،ایک ٹویٹ کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا کہ کیا عامر لیاقت اب وہ انٹرویو چلائیں گے جو انہوں نے میرے ساتھ 2015 میں کیا تھا ؟

یا اسے اپنے طریقے سے تحریک انصاف میں بلیک میل کریں گے۔ریحام خان نے ٹویٹر پرعامر لیاقت کی جانب سے کیا جانے والے ٹویٹ کا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا جس میں ریحام خان نے پیغام لکھا کہ یہ وہ ٹویٹ ہے جو کہ انہوں نے میرے ساتھ انٹرویو کے فوری بعد کیا تھا۔جس میں عامر لیاقت نے لکھا تھا کہ ایک بات تو طے ہو گئی کہ غلاظت کا ایک بدبو دار گڑھا ہے جس کا نام پی ٹی آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…