جمعہ‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2026 

میرا کوئی ٹوئٹر یا فیس بک اکائونٹ نہیں ہے، فرحت اللہ بابر

datetime 31  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے واضح کیا ہے کہ نہ میرا کوئی ٹوئٹر اکائونٹ ہے نہ فیس بک اکائونٹ ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند عرصے سے سابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر کے نام سے سوشل میڈیا کی اہم ترین ویب سائٹ ٹوئٹر

پر مختلف پوسٹ شیئر کی جارہی ہیں۔ این این آئی نے رابطہ کر کے ان سے پوچھا کہ آج کل آپ کے نام سے ٹوئٹر پر مختلف پوسٹس شیئر ہو رہی ہیں کیا یہ آپ کا ذاتی اکائونٹ ہے جس پر انہوں نے کہا کہ میرانہ ہی فیس بک پر کوئی اکائونٹ ہے نہ ہی ٹوئٹر پر کوئی اکائونٹ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…