پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

خون سفید ہو گیا، چھ سالہ بچی سے درندگی کا مظاہرہ، بے حس درندہ اپنا ہی نکلا

datetime 1  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نارووال(نیوز ڈیسک)ظفر وال کے نواحی گاؤں ہربنس پور میں چھہ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ ظفروال کے نواحی گاؤں ہربنس پورکے رہائشی انعام الحق کی چھہ سالہ بیٹی افزا شام کے وقت گلی میں کھیل رہی تھی تو اسکا کزن احمد عرفان جو جماعت نہم کا طالب علم ہے افزا کو ورغلاء کر اپنی نزدیکی حویلی میں لے گیا اور اسکو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا

اور کافی وقت گزرنے کے بعد افزا کو گھر چھوڑ آیا۔بچی کی طبیعت خرااب ہونے پر والدین اسے نجی ہسپتال لے گئے تو میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی ثابت ہوئی۔ میڈیکل رپورٹ آنے پر انعام الحق نے اپنے بھتیجے عرفان کے خلاف مقامی پولیس کو اندراج مقدمہ کی درخواست دی جس پرتھانہ ظفروال پولیس نے زیر دفعہ376ت پ کے تحت ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…