ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو گرفتارکرلیاگیا، ملزم شہباز سائیں کو دبئی کے راستے فضائی سفر مہنگا پڑ گیا،حیرت انگیزانکشافات
لاہور( این این آئی)ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو دبئی میں انٹرپول نے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق ملزم شہباز سائیں نے 2010 میں ائیر پورٹ کے اندر ٹیپو ٹرکاں والے کو قتل کردیا تھا اور واردات کے بعد سے مفرور تھا۔ ملزم شہباز سائیں گوالمنڈی کا رہائشی ہے اور دبئی… Continue 23reading ٹیپو ٹرکاں والا کے قتل کے مرکزی ملزم شہباز سائیں کو گرفتارکرلیاگیا، ملزم شہباز سائیں کو دبئی کے راستے فضائی سفر مہنگا پڑ گیا،حیرت انگیزانکشافات











































