کشمیر جل اٹھا۔۔غاصب بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوںکی لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے، کشمیری جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، قابض بھارتی فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے اور بھارتی قابض فوج نے 8کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ قابض فوج نے اسلام آباد(اننت ناگ)اور شوپیاں میں آپریشن کے دوران ان… Continue 23reading کشمیر جل اٹھا۔۔غاصب بھارتی فوج نے کشمیری نوجوانوںکی لاشوں کے ڈھیر لگا دئیے، کشمیری جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے، انٹرنیٹ اور ٹرین سروس معطل











































