بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چینی افسر نے پاکستانی شہری کو قتل کردیا ،اہلخانہ کا چیف جسٹس ،آرمی چیف سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہدادپور (آن لائن)چینی افسر کے مبینہ تشدد سے پاکستانی چل بسا بلوچستان کے علاقے گڈانی میں حب پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والی نجی چائنیز کنسٹرکشن کمپنی پی ای پی سی کے مزدور ملازم 20 سالہ خالد رند ولد زارو خان رند کو مبینہ طور پر چینی افسر لاؤلی نے جان سے مار دیا، خالد کی نعش شہداپور کے قریبی گاؤں میر محمد کلہوڑو میں گھر پہنچنے پر صفِ ماتم بچھ گی ورثاء نے احتجاج کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ہمارے مقتول

خالد ولد زارو خان رند کو کام کرنے کے دوران چینی افسر لاؤلی نے مکسچر مشین کی صفائی کرنے کے لئے مشین کے اندر بھیجا اور بعد میں مشین چلادی جس سے ہمارے نوجوان خالد نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی مگر کمپنی کے کسی افسر یا نمائندے نے نعش کے ساتھ آنا تک گوارہ نہ کیا اور ہمارے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو دبانے کی کوشش کی جارہی ہے ہماری بلوچستان کے وزیراعلی ، چیف جسٹس  اور آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…