عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی بھی شرکت مردوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر نمازپڑھی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کی معروف قانون دان و سماجی کارکن عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ آج لاہور میں قذافی سٹیڈیم سے متصل گرائونڈ میں ادا کر دی گئی ہے ۔ نماز جنازہ جماعت اسلامی کے بانی سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ کے جماعت اسلامی سے منحرف صاحبزادے سید حیدر فاروق نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ میں خواتین کی بھی شرکت مردوں کیساتھ کندھے سے کندھا ملا کر نمازپڑھی