اہم سرکاری ادارے نے لوٹ سیل لگادی، مہنگی گاڑیاں کوڑوں کے بھاؤ فروخت،بعض گاڑیاں صرف ایک ہزار روپے کے عوض بھی فروخت کردی گئیں، چونکادینے والے انکشافات
کراچی (این این آئی)کسٹم حکام کی جانب سے ضبط شدہ گاڑیاں مبینہ طور پر کرپشن کا ایک بڑا ذریعہ بن چکی ہیں اور ایسی کئی مہنگی گاڑیاں بااثر دوستوں کو کوڑیوں کے بھا ؤفروخت کردی جاتی ہیں۔ بعض صورتوں میں یہ ایک ہزار روپے میں بھی فروخت کی گئیں کیونکہ کوئی اندرونی یا بیرونی آڈٹ… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے نے لوٹ سیل لگادی، مہنگی گاڑیاں کوڑوں کے بھاؤ فروخت،بعض گاڑیاں صرف ایک ہزار روپے کے عوض بھی فروخت کردی گئیں، چونکادینے والے انکشافات