منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

عمران خان کا خراب وقت آگیا،انتخابات میں شکست کے بعد کپتان کوپیرنی چھوڑ کرکس کی خدمات لینا پڑیں گی؟

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ جو سیاستدان توہمات کی سیاست شروع کر دے سمجھ لیں اس کا خراب وقت آ گیا ،انتخابات میں شکست کے بعد عمران خان کو پیرنی چھوڑ کر جادوگرنی کی خدمات لینا پڑیں گی ۔ ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا کہ منفی ہتھکنڈوں سے مقبول قیادت کے ووٹ بینک کو کم نہیں کیا جا سکتا۔

ہم نے جو کام کئے ہیں2018ء کے انتخابات مسلم لیگ (ن) کے حق میں ریفرنڈم ثابت ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان پریشان ہیں کہ انتخابات میں عوام کے پاس کیا منہ لے کر جائیں گے اس لئے وہ دھول اڑانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں جو ان کے ہی چہرے پر پڑ رہی ہے۔2018ء کے انتخابات عمران خان کے لئے آسان نہیں ہوں گے اور انہیں شکست کے بعد پیرنی چھوڑ کر جادوگرنی کی خدمات لینا پڑیں گی ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…