منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

اہم شہر میں تحریک انصاف کی ممبر شپ مہم کی بدترین ناکامی،کیمپ سنسان،صرف چند سو افراد نے ممبر شپ حاصل کی ،کپتان پریشان ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 1  اپریل‬‮  2018 |

فیصل آباد (آئی این پی)پی ٹی آئی فیصل آباد ممبر شپ کیمپوں میں خا طر خواہ نتا ئج حاصل کر نے میں ناکام شہر بھر کے مختلف جگہوں پر لگا ئے گئے ممبرشپ کیمپوں میں صرف چند سو افراد نے ممبر شپ حاصل کی متعدد پرا نے کارکن پی پی پی میں دوبارہ شا مل ہو گئےالیکشن سے پہلے ضلعی قیادت تبدیل کیے جا نے کا قوی امکان تفصیل کے مطا بق پی ٹی آئی سے ذرائع نے بتا یا کہ فیصل آباد میں پی ٹی آئی دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے جس کی وجہ سے

فیصل آباد میں مختلف جگہوں پر لگا ئے جا نے والے ممبر شپ کیمپوں میں صرف چند سو افراد نے ممبر شپ حاصل کی بیشتر افراد کو پتہہی نہیں تھا کہ فارم کس لیے بھرے جا رہے ہیں ذرائع کے مطا بق فیصل آباد کے متعدد کار کن پی پی پی میں واپس شمو لیت اختیار کر چکے ہیں پی ٹی آئی کے چیئر میں اس نا کامی پر پریشان ہیں فیصل آباد کے سینئر رہنما ؤں کی سر زنش بھی ہو ئی ذرائع نے بتا یا کہ الیکشن سے پہلے فیصل آباد کی ضلعی قیادت بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…