بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

میں نے ایئرپورٹ پر ایک خاتون کے ساتھ ایسی کیاحرکت کردی تھی جس پر آج بھی شرمندہ ہوں اور وہ واقعہ کبھی نہیں بھولا، عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف،قہقہے لگ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(نیوزڈیسک)میں نے ایئرپورٹ پر ایک خاتون کے ساتھ ایسی کیاحرکت کردی تھی جس پر آج بھی شرمندہ ہوں اور وہ واقعہ کبھی نہیں بھولا، عمران خان کا حیرت انگیز انکشاف، تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے اپنی زندگی کا دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے سب کو ہننسے پر مجبور کردیا۔فنڈ ریزنگ تقریب میں اپنی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ جب میں نے شوکت خانم ہسپتال کے لئے چندہ اکٹھا کرنا شروع کیا تو لوگوں نے دل کھول کر چندہ دیا۔جب کہ خواتین نے اپنے سونے کے

ہار اور بالیاں تک شوکت خانم کے لئے عطیہ کر دئیے۔شوکت خانم ہسپتال کے لئیجب میں چندہ اکٹھا کر رہا تھاتو میرا صبح سے شام تک بس دونوں ہاتھوں سے لوگوں سے پیسے لینے والا کام ہوتا تھا۔ایک بار جب ائیرپورٹ پر ایک خاتون مجھ سے آٹو گراف لینے آئیں تو وہ اپنے پرس سے ڈائری نکال رہی تھیں لیکن ان کے پرس میں ہزار کا نوٹ بھی تھا۔مجھے پیسے لینے کی اتنی عادت ہو گئی تھی کہ میں نے ڈائری پکڑنے کی بجائے وہ ہزارکا نوٹ لے لیا۔جس کے بعد مجھے بہت شرمندگی کا سامنا بھی کرنا پڑا۔یہ واقعہ میں اج تک نہیں بھولا۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…