بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

بات بڑھ گئی،چوہدری نثار موقع ملنے پر قائد کی پیٹھ میں چھرا گھونپتاہے،مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا ۔۔۔! پرویزرشید نے کھری کھری سناڈالیں

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اطلاعات ومسلم لیگ (ن) کے رہنماء سینیٹر پرویز رشید نے سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو اپنے لیڈر کا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑتا ہے وہ کس کیساتھ مخلص ہوسکتا ہے؟، وہ نہ اپنے عوام کے ساتھ مخلص ہے نہ اپنے اقدار کے ساتھ مخلص ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ چودھری نثار کی مثال

اس شخص جیسی ہے جو خود کو بڑا پارسا سمجھتا ہے پھر وہی پارسا مشکل وقت میں اپنے لیڈر کا ساتھ چھوڑ دے۔ پارسا شخص کو جہاں موقع ملے لیڈر کو چھرا بھی گھونپے۔ انہوں نے کہا کہ پارسائی، اخلاقیات، انسانی قدروں کا اندازہ رویئے سے ہو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو اپنے لیڈر کا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑتا ہے وہ کس کے ساتھ مخلص ہو سکتا ہے ؟۔وہ نہ اپنے عوام کے ساتھ مخلص ہے نہ اپنے اقدار کے ساتھ مخلص ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…