ایون فلیڈ ریفرنس، مریم نواز کے گرد گھیرا تنگ، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء نے شریف خاندان پر بجلیاں گرا دیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) احتساب عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف ۔مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس میں دوسرے روز بھی استغاثہ کے گواہ واجد ضیا پر جرح جاری رہی ۔ واجد ضیا نے کہا کہ حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والا جے آئی ٹی سیکرٹریٹ کا… Continue 23reading ایون فلیڈ ریفرنس، مریم نواز کے گرد گھیرا تنگ، جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیاء نے شریف خاندان پر بجلیاں گرا دیں