پاکستان نے اپنی سرزمین پر دہشت گردی کو شکست دی،خرم دستگیر
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر خارجہ خرم دستگیر نے کہا کہ پاکستان نے اپنی سرزمین پر دہشت گردی کو شکست دی‘ حکومت نے خارجہ پالیسی کی نئے سرے سے پیمانہ بندی کی ‘ خارجہ امور میں چین کے ساتھ تعلقات اور سی پیک پر پیش رفت بڑی کامیابی ہے ‘ 5 سال میں 10 سربراہان مملکت… Continue 23reading پاکستان نے اپنی سرزمین پر دہشت گردی کو شکست دی،خرم دستگیر











































