مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت کے باہمی تنازعات حل نہیں ہوسکتے ، احسن اقبال
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان مشکلات کے باوجود دہشت گردی کے خلاف عالمی اور علاقائی سطح پر پرعزم رہا‘ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت کے باہمی تنازعات حل نہیں ہوسکتے‘ پاکستان نے عالمی امن کے لئے بہت قربانیاں دیں‘ ہمیں توقع ہے… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان اور بھارت کے باہمی تنازعات حل نہیں ہوسکتے ، احسن اقبال