عمران خان ریحام کی کتاب سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ وہ ریحام کے خلاف کسے سپانسر کر رہے ہیں؟ عائشہ گلالئی نے بھی انکشافات کی بھر مار کر دی
اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف گلالئی کی سربراہ عائشہ گلالئی نے کہا ہے کہ کہ عمران خان کو ریحام خان کی کتاب سے بے نقاب ہونے کا ڈر ہے ،انہیں کون نہیں جانتا وہ اپنے کردار کی وجہ سے عالمی سطح پر جانے پہچانے جاتے ہیں،پاکستانی خواتین ریحام خان کی مدد کریں۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading عمران خان ریحام کی کتاب سے کیوں ڈر رہے ہیں؟ وہ ریحام کے خلاف کسے سپانسر کر رہے ہیں؟ عائشہ گلالئی نے بھی انکشافات کی بھر مار کر دی











































