ممبئی حملوں پر اچانک سرل المیڈا کو ملتان ائیرپورٹ بلا کر نواز شریف نے متنازعہ انٹرویو کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازعہ انٹرویو کے بعد بھونچال کی سی کیفیت ہے اور قومی سلامتی کمیٹی کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس نے قائد ن لیگ کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے گمراہ کن قرار دیا ہے۔ نواز شریف کا انٹرویو منظر عام… Continue 23reading ممبئی حملوں پر اچانک سرل المیڈا کو ملتان ائیرپورٹ بلا کر نواز شریف نے متنازعہ انٹرویو کیوں دیا؟وجہ سامنے آگئی، تہلکہ خیز انکشاف







































