پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

’’عمران خان نے بنی گالا میں مجھ سے بھی بڑے کتے باندھ رکھے ہیں‘‘ ٹکٹ نہ ملنے پر چوہدری نذیر جٹ کے صبر کا پیمانہ لبریز، کھری کھری سنا ڈالیں

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بورے والا (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے نذیر جٹ خاندان کے تین مضبوط امیدواروں سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس فیصلے پر چوہدری نذیر جٹ نے کہا کہ مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں، عمران خان نے بنی گالہ میں مجھے سے بھی زیادہ بڑے کتے باندھ رکھے ہیں۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے اپنے مضبوط ترین امیدواروں عائشہ نذیر جٹ اور ان کے والد کو دیے گئے ٹکٹ منسوخ کر دیے ہیں۔ بورے والا

کے حلقہ این اے 162، پی پی 229، پی پی 230 سے بالترتیب عائشہ نذیر جٹ، چوہدری نذیر جٹ اور عبدالحمید بھٹی کو دی گئی ٹکٹیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ تحریک انصاف ان سیٹوں پر آنے والے دنوں میں نئے امیدواروں کا فیصلہ کرے گی، پارٹی کارکنوں کے احتجاج اور عائشہ نذیر جٹ کا اقامہ منظر عام پر آنے سے ان کے ٹکٹس کینسل کر دیے گئے ہیں۔ ان حلقوں سے عوامی رائے حاصل کی جائے گی اور اس کے بعد ٹکٹوں کی تقسیم کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…