پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ریحام خان نے شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ،اسحاق ڈار نے سیتا وائٹ معاملے میں پیسے خرچ کئے جس کا عینی شاہد ہوں ،اہم سیاسی شخصیت کے انکشافات، نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 22  جون‬‮  2018

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریحام خان نے شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ہے ٗاسحاق ڈار نے سیتا وائٹ معاملے میں پیسے خرچ کئے جس کا عینی شاہد ہوں ہے۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو پروان چڑھتا دیکھنا چاہتا ہوں ٗمیں نے فلم انڈسڑی یا فلم سٹارز کے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ریحام خان نے پیسوں کی خاطر کتاب لکھی ہے ٗمیں نے اس

پر اپنی سوچ کے مطابق بات کی تھی۔اسحاق ڈار نے سیتا وائٹ معاملے میں پیسے خرچ کئے جس کا عینی شاہد ہوں ہے۔سیتا وائٹ سے متعلق سب کچھ اسحاق ڈار نے کیا تھا۔میرے کیس کا فیصلہ ہو گیا ہے ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ ہونا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اداکاروں کی عزت کرتا ہوں ٗمیں نے اداکاروں کے بارے میں کچھ غلط نہیں کہاریحام خان نے شہباز شریف سے پیسے لے کر کتاب لکھی ہے۔میں نے اس تناظر میں ریحام خان کا موازنہ کیا توغلط نہیں کیاہے۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…