آمدن سے زائد اثاثے ،ن لیگ کے اہم رہنما و رکن قومی اسمبلی امیر مقام بھی بُری طرح پھنس گئے، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد /لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اراکین قومی اسمبلی امیر مقام اور مولوی امیر زمان سمیت دیگر کیخلاف شکایات کی جانچ پڑتال کا حکم دیدیا ۔گزشتہ روز چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثے ،ن لیگ کے اہم رہنما و رکن قومی اسمبلی امیر مقام بھی بُری طرح پھنس گئے، چیئرمین نیب نے بڑا حکم جاری کردیا