جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

عام انتخابات میں اب دھاندلی نہیں ہوگی،الیکشن کمیشن

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)  الیکشن کمیشن نے آر ایم ایس رزلٹ منیجمنٹ سسٹم کو موثر اور بہتر بنانے کا دعوی کیا ہے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے رزلٹ مینجمنٹ سسٹم 2013 میں شروع کیا تھا لیکن معتدد وجوہات کی بنا پر اس سسٹم کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ۔الیکشن کمیشن کے مطابق ناکامی پولنگ عملے کی مناسب ٹریننگ نہ ہونے کی وجہ سے ہوئی تھی، اب آر ایم ایس سسٹم میں بہتری آگئی ہے ذرائع کے مطابق رزلٹ مینجمنٹ سسٹم کا مین مرکز الیکشن کمیشن آف پاکستان ہوگا،

ضلعی سطح پر بھی آر ایم ایس کے تحت ریکارڈ مرتب کیا جائے گا، ریکارڈ میں پولنگ اسٹیشنوں کی نقشے کے ساتھ تعداد، امیدواروں، ووٹرز کی تعداد، فارم 47، 48 اور 49 اکٹھے کیے جائیں گے، ریٹرننگ افسر تمام پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج رات 2 بجے تک دینے کا پابند ہوگاالیکشن کے حتمی نتائج اڑتالیس گھنٹوں کے اندر جاری کیے جائیں گے، ریٹرننگ افسر کے دستخط شدہ فارم 47 بذریعہ فیکس الیکشن کمیشن آف پاکستان بھجوائے جائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…