خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم،صوبائی کابینہ نے اپنی نوعیت کی پہلی پالیسی کی منظوری دیدی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
پشاور(این این آئی)صوبائی کابینہ نے اپنی نوعیت کی پہلی خیبر پختونخوا سپورٹس پالیسی کی منظوری دیدی ہے۔سرکاری و نجی تعلیمی ادارے کھیلوں کے فروغ کیلئے نرسریز کا کام دیں گی جس کیلئے سکولوں کی سطح پر سپورٹس کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ اس پالیسی کے تحت سپورٹس کو باقاعدہ ایک صنعت کا درجہ دیا… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں نئی تاریخ رقم،صوبائی کابینہ نے اپنی نوعیت کی پہلی پالیسی کی منظوری دیدی،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں