’’ماروی میمن کو نوکری دینے کیلئے آئی ایس پی آر میں کونساخاص عہدہ بنایا گیا ‘‘ وہ وہاں بیٹھ کر روزانہ کی بنیاد پر کیا کام کرتیں تھیں ؟ سینئر صحافی عارف نظامی نے سارا کچا چٹھا کھولتے ہوئے دنگ کر دینے والے انکشافات کر دیئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی و معروف تجزیہ نگار عارف نظامی نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پرویز مشرف کے دور حکومت میں ماروی میمن کو آئی ایس پی آر میں نوکری دینے کیلئے خاص عہدہ بنایا گیا جہاں وہ پرویز مشرف کیلئے کام کرتیں رہیں جبکہ انہوں نے وہاں جھگڑے کی وجہ سے نوکری… Continue 23reading ’’ماروی میمن کو نوکری دینے کیلئے آئی ایس پی آر میں کونساخاص عہدہ بنایا گیا ‘‘ وہ وہاں بیٹھ کر روزانہ کی بنیاد پر کیا کام کرتیں تھیں ؟ سینئر صحافی عارف نظامی نے سارا کچا چٹھا کھولتے ہوئے دنگ کر دینے والے انکشافات کر دیئے