جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

ملک میں بجلی کی پیداوار بڑھنے کے باوجود لوڈشیڈنگ کیوں ہورہی ہے؟سسٹم میں بجلی موجود ہے مگر صارفین کو کیوں فراہم نہیں کی جارہی؟ حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 24  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( این این آئی)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں اضافی بجلی لینے کی استعداد نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو لوڈشیڈنگ کی مشکلات کا سامنا ہے ۔نجی ٹی وی نے بجلی کی طلب ورسد پر تیار کی جانے والی مانیٹرنگ رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں ملک میں بجلی پیداواربڑھانے کے باوجود اضافی بجلی خریدنے میں دلچسپی نہیں لے رہیں۔ذرائع کا کہنا ہے ڈسکوز زیادہ لائن لاسز کے باعث اضافی بجلی نہیں خرید رہیں۔ ماہرین کے مطابق جب تک حکومت بجلی کے

ترسیلی نظام کوبہترنہیں کرتی، اضافی بجلی پیداوارکوسسٹم میں شامل کرنے میں دشواریاں رہیں گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 22مئی کو ملک میں بجلی کی پیداوار 17ہزار309 میگاواٹ ریکارڈ کی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے پاور ڈویژن کے مقررکردہ 16ہزار 820میگاواٹ کوٹے میں سے کمپنیوں نے 14ہزار 800میگاواٹ بجلی خریدی۔کمپنیوں نے اپنے کوٹے سے 2ہزار 500میگاواٹ کم بجلی خریدی جس کے باعث صارفین کو زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت کرنا پڑرہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…