حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے ،شیخ رشید
لاہور( این این آئی )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پیشگوئی کی ہے کہ حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے، (ن) لیگ صادق سنجرانی کو قائمقام صدر برداشت نہیں کریگی۔نجی ٹی وی سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ نواز شریف کی دماغی حالت قابل رحم… Continue 23reading حکومت آرٹیکل 232 کے تحت اسمبلی کی مدت ایک سال تک بڑھا سکتی ہے ،شیخ رشید