بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر ، تحریک انصاف کے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات سے انکار کے بعد ن لیگ نے ہار مان لی،اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 25  مئی‬‮  2018 |

لاہور (ا ین این آئی) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کا تقرر ، تحریک انصاف کے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثناء اللہ سے ملاقات سے انکار کے بعد ن لیگ نے ہار مان لی،اہم ترین اعلان کردیاگیا،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کے درمیان آج بروز جمعہ یا کل (ہفتہ )کو ملاقات متوقع ہے ۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے ناموں پر مشاورت ہو گی ۔میاں محمود الرشید پی ٹی آئی کی جانب سے دو نام پیش کریں گے۔ اس سے قبل میاں محمود الرشید نگران وزیر اعلی کے لیے سپیکر پنجاب اسمبلی اور رانا ثنا اللہ سے ملاقات سے انکار کر چکے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…