کوہاٹ جیل کے رہائشی کوارٹر میں خاتون کی پراسرار موت کا ڈارپ سین ،قاتل وہ شخص نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا
پشاور(این این آئی)کوہاٹ جیل کے رہائشی کوارٹر میں خاتون کی خود کشی کا ڈارپ سین ہوگیا ۔جرماپولیس نے اہلیہ کی خود کشی کا ڈراما رچانے والے جیل پولیس کانسٹیبل کو گرفتار کرکے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ملزم نے گھریلو چپقلش پر اپنی اہلیہ کو گلہ دبا کر قتل کرنے کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔قتل… Continue 23reading کوہاٹ جیل کے رہائشی کوارٹر میں خاتون کی پراسرار موت کا ڈارپ سین ،قاتل وہ شخص نکلا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا