اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام کس کے نام پر ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ معروف میزبان اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹی وی اینکر اور میزبان نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں حکومت سے نیا مطالبہ کر دیا ہے، انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام آباد کے نئے ائیرپورٹ کا نام عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کیا جائے، اقرار الحسن نے کہا کہ اگر آپ بھی اس کے… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ کا نام کس کے نام پر ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ معروف میزبان اقرار الحسن نے حکومت وقت سے نیا مطالبہ کر دیا