الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ( ن) سے ’ن‘ کا لفظ ختم کروانے کی تیاری نئی پارٹی کس نام سے رجسٹر کروائی جائے گی؟ سیاسی میدان کی سب سے بڑی خبر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نوازشریف کے ملک دشمن بیان پر الیکشن کمیشن پاکستان میں پی ایم ایل سے’’ این ‘‘کا لفظ ختم کرنے کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا،مسلم لیگ نے بھی متوقع ردعمل سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت شروع ۔نئی پارٹی پی ایم ایل’’م‘‘ یا ’’ش‘‘ سے رجسٹرڈ… Continue 23reading الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ( ن) سے ’ن‘ کا لفظ ختم کروانے کی تیاری نئی پارٹی کس نام سے رجسٹر کروائی جائے گی؟ سیاسی میدان کی سب سے بڑی خبر







































