جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

ڈیڑھ سو تولے سونے کی قیمت صرف ایک روپے،ساڑھے چار سو تولے سونے کی قیمت صرف تین لاکھ، اہم سیاسی شخصیت نے کاغذات نامزدگی میں حدیں پارکرلیں، حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) ڈیڑھ سو تولے سونے کی قیمت صرف ایک روپے،ساڑھے چار سو تولے سونے کی قیمت صرف تین لاکھ، اہم سیاسی شخصیت نے کاغذات نامزدگی میں حدیں پارکرلیں، حیرت انگیز انکشافات،پیپلزپارٹی کے رہنما شرجیل میمن کے کاغذات نامزدگی کی منظوری چیلنج کردی گئی ہے ۔سابق صوبائی وزیراطلاعات کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل پیرعمرجان سرہندی نے دائر کی ہے۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ شرجیل میمن نے کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی کی ہے۔ شرجیل میمن نیایک جگہ ڈیڑھ سوتولہ سونے کی قیمت ایک روپے لکھی ہے۔شرجیل میمن کے پاس ساڑھے4سوتولے سوناہے جس کی قیمت صرف 3لاکھ ظاہرکی گئی ہے۔ریٹرننگ آفیسر نے غیرقانونی طور پرشرجیل میمن کے کاغذات درست قراردیئے ۔ریٹرننگ افسر کافیصلہ کالعدم اور شرجیل میمن کونااہل قراردیاجائے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…