پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان کوغیرمعمولی پروٹوکول قبل از وقت دھاندلی قرار وزیرداخلہ،پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کررہے ہیں، پیپلزپارٹی نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام (نیوز ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی نے عمران خان کے لیے رینجرز کی سیکیورٹی پرسوالات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرداخلہ،پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کررہے ہیں، عمران خان کوغیرمعمولی پروٹوکول سوالیہ نشان اور قبل از وقت دھاندلی ہے۔ جمعہ کو پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چئیرمین سینٹ نئیربخاری نے الزام عائد کیاکہ وزیرداخلہ،

پی ٹی آئی کے کارکن کے طور پر کام کررہے ہیں۔ نیئربخاری نے سوال اٹھایاکہ عمران خان کوغیرمعمولی پروٹوکول سوالیہ نشان ہے۔عمران خان کی سیکیورٹی کیلئے300 رینجرزاہلکاروں کی تعیناتی حیران کن ہے۔نیئربخاری نے احتجاجاً کہاکہ عمران خان کیلیے غیر معمولی پروٹوکول قبل از وقت دھاندلی ہے۔جنہیں دہشتگردوں سے خطرہ ہے،ان کیلیے کوئی سیکیورٹی نہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…