ملک میں صرف آئین رہے گا اور جمہوریت ہوگی ٗچیف جسٹس ثاقب نثار
اسلام آباد(این این آئی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ ملک میں جوڈیشل این آر او اور نہ ہی جوڈیشل مارشل لاء آرہا ہے لہٰذا ملک میں صرف آئین رہے گا اور جمہوریت ہوگی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading ملک میں صرف آئین رہے گا اور جمہوریت ہوگی ٗچیف جسٹس ثاقب نثار