کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی ریحام کو بڑا جھٹکا !عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا
ملتان(آئی این پی ) سماجی کارکن، سابق صحافی اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے خلاف ملتان میں سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کردی گئی، عدالت نے ریحام خان، حسین حقانی اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کو 9 جون کو طلب کرلیا۔… Continue 23reading کتاب شائع ہونے سے پہلے ہی ریحام کو بڑا جھٹکا !عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا











































