پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

زونگ4G اور Careem نے صارفین کو اضافی سہولیات کی فراہمی کیلئے پارٹنر شپ کر لی،صارفین 20فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکیں گے، تفصیلات جاری

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کے نمبر1ڈیٹا نیٹ ورک زونگ4G نے سفر کرنے کی خطے کی بہترین سروس Careem کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی ہے جس کی بدولت صارفین کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی۔ اب زونگ4G کے صارفین پہلی مرتبہ کریم ایپ استعمال کرتے ہوئے بذریعہ”ZONGFREE” کوڈ اپنی پہلی رائیڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔

جبکہ پہلے سے یہ ایپ استعمال کر نے والے صارفین پروموشنل کوڈ ”ZONG4G” کے ذریعے اگلی 6 رائیڈز پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے۔ یہ آفر زونگ کے ان تمام صارفین کیلئے لاگو ہے جو 0310 سے0317 تک کے نمبرز استعمال کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ زونگ 4G اپنی تیز ترین 4G سروسز کی بدولت اپنے صارفین کی ٹیلی کام کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے کوشاں ہے اور چاہتا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل دور کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو سکے۔اسی تناظر میں زونگ4G وقتاً فوقتاًمتعدد بڑی کمپنیوں کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کرتا رہتا ہے۔Careem پاکستان سے ساتھ پارٹنر شپ بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔اس موقع پر Careem پاکستان کی جنرل مینجر نارتھ سعدیہ خرم کا کہنا تھا کہ ہمیں زونگ4G کے ساتھ پارٹنر شپ قائم کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے، اس سے صارفین کو متعدد نئی اور پر کشش سروسز میسر ہوں گی۔زونگ4G بلاشبہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کے میدان میں سب سے آگے ہے جو ملک بھر میں جدید ترین 4G سروسز فراہم کر رہا ہے۔ہم پر امید ہیں کہ اس پارٹنر شپ سے صارفین کیلئے سفر کی سہولیات میں مزید بہتری آئے گی۔ پاکستان کے نمبر1ڈیٹا نیٹ ورک زونگ4G نے سفر کرنے کی خطے کی بہترین سروس Careem کے ساتھ پارٹنر شپ کر لی ہے جس کی بدولت صارفین کو اضافی سہولیات میسر ہوں گی۔ اب زونگ4G کے صارفین پہلی مرتبہ کریم ایپ استعمال کرتے ہوئے بذریعہ”ZONGFREE” کوڈ اپنی پہلی رائیڈ بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔جبکہ پہلے سے یہ ایپ استعمال کر نے والے صارفین پروموشنل کوڈ ”ZONG4G” کے ذریعے اگلی 6 رائیڈز پر 20 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…