پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی بھی امیر ترین نکلے ،کروڑوں کی جائیدادیں، بینک بیلنس ،بڑی تعداد میں سونا بھی ظاہر کردیا، حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی آٹھ مکانوں اور کروڑوں کے مالک ہیں۔ کاغذات نامزدگی میں جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی کی کراچی میں تین جائیدادیں ہیں ۔ محمد علی سوسائٹی میں مکان کی قیمت 11 لاکھ72 ہزار روپے، کلفٹن بلاک فائیو کے مکان کی قیمت 56 لاکھ روپے اور گلستان جوہر میں پلاٹ کی قیمت پچاس ہزار روپے ظاہر

کی گئی ہے۔ ڈینٹل اسپتال کی مالیت سوا دو کروڑ روپے ہے۔ اہلیہ کے نام سندھی مسلم سوسائٹی میں مکان، ڈی ایچ اے اور ہاکس بے میں دو پلاٹوں کی مجموعی قیمت 91لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے۔ عارف علوی کے دو بینک اکاونٹس میں 37لاکھ روپے اور 64 لاکھ روپے جمع ہیں۔ پچاس سولہ سونا بھی ان کی ملکیت ہے۔اسلام آباد میں پراپرٹی کی قیمت گیارہ کروڑ روپے ظاہر کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…