عمر خالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈلوانے کا معاملہ ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعدپاکستان نے ایک اور بڑے اقدام کا علان کردیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر خارجہ اور وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر نے اعلان کیا ہے کہ عمر خالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈلوانے کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا ٗعمر خراسانی اور جماعت الاحرار پاکستانیوں کے قتل میں ملوث ہے ٗجماعت الاحرار کے رہنماء پر پابندیاں لگنی چاہئیں۔… Continue 23reading عمر خالد خراسانی کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں ڈلوانے کا معاملہ ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ناکامی کے بعدپاکستان نے ایک اور بڑے اقدام کا علان کردیا







































