کرکٹر شاہ زیب حسن فکسنگ کیس کا 73صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور ( این این آئی) کرکٹر شاہ زیب حسن کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ تہتر صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلے میں شاہ زیب حسن پر ایک سال کی پابندی اور 10لاکھ روپے جرمانہ کیا گیا ہے۔گزشتہ سال پی ایس ایل کا حصہ رہنے والے شاہ زیب پر ایک سال کی پابندی کے علاوہ… Continue 23reading کرکٹر شاہ زیب حسن فکسنگ کیس کا 73صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری