نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ہندو برادری کے 4 خاندانوں کے 14افراد نے اسلام قبول کر لیا۔ہندو برادری کے 14 افراد نے بلوچستان کے دھوریجی علاقے میں سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان صالح محمد بھوتانی کے فرزند عرفان صالح بھوتانی کی موجودگی میں قبول اسلام کیا۔ جن میں گوپال، منیش کمار، پرکاش، لیلا رام، سریش کمار،… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ،پاکستان کے وہ خاندان جس کے 14افراد نے ایک ساتھ اسلام قبول کر لیا