بہت انتظار کرلیا،تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلائینگے،چیف جسٹس کا وعدہ
اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار نے کہا ہے تارکین وطن پاکستانیوں کوووٹ کا حق دلائینگے، دہری شہریت رکھنے والے نو منتخب سینیٹرز کی تفصیلات بھی طلب۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں ججز اور سول سرونٹس کی دہری شہریت پر سماعت ہوئی۔ عدالت میں دہری شہریت سے متعلق رپورٹ… Continue 23reading بہت انتظار کرلیا،تارکین وطن پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلائینگے،چیف جسٹس کا وعدہ