میری تعریف میں یہ کام کیوں کیاگیا؟چیف جسٹس برہم، بڑا حکم جاری کردیا،کراچی میں روز بھی بیٹھنا پڑے تو بیٹھوں گا،دوٹوک اعلان
کراچی (این این آئی) چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شہر میں لگے اپنے تعریفی پوسٹرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی میں نکاسی آب منصوبوں کی صورتحال سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے شہر میں لگے اپنے تعریفی پوسٹرز ہٹانے کا حکم دیا۔چیف جسٹس… Continue 23reading میری تعریف میں یہ کام کیوں کیاگیا؟چیف جسٹس برہم، بڑا حکم جاری کردیا،کراچی میں روز بھی بیٹھنا پڑے تو بیٹھوں گا،دوٹوک اعلان