عوام نے دودھ خریدنا چھوڑ دیا، تین روز تک کوئی نہ خریدے فروٹ کے بعد پاکستانیوں نے دودھ بائیکاٹ مہم شروع کر دی

8  فروری‬‮  2018

عوام نے دودھ خریدنا چھوڑ دیا، تین روز تک کوئی نہ خریدے فروٹ کے بعد پاکستانیوں نے دودھ بائیکاٹ مہم شروع کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملاوٹ زدہ اور مہنگا دودھ، دودھ بائیکاٹ کیلئے تین روزہ مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ملاوٹ زیادہ اور مہنگے نرخوں پر ملنے والے کھلے دودھ کے خلاف کل سے تین روزہ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں سوشل میڈیا… Continue 23reading عوام نے دودھ خریدنا چھوڑ دیا، تین روز تک کوئی نہ خریدے فروٹ کے بعد پاکستانیوں نے دودھ بائیکاٹ مہم شروع کر دی

معروف برانڈ کی دکان کے چینج روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف،گاہکوں کیساتھ کیا کیا جاتا تھا

8  فروری‬‮  2018

معروف برانڈ کی دکان کے چینج روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف،گاہکوں کیساتھ کیا کیا جاتا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد میں کپڑوں کے معروف برانڈ لیوائس کی دکان کے چینج روم میں خفیہ کیمرے لگنے کا انکشاف۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد میں معروف برانڈ لیوائس کی دکان میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ملازمین خفیہ کیمرے لگا کر گاہکوں کی غیر اخلاقی اور… Continue 23reading معروف برانڈ کی دکان کے چینج روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف،گاہکوں کیساتھ کیا کیا جاتا تھا

افغانستان میں ممکنہ جنگ کیلئے امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہوگی، احسن اقبال

8  فروری‬‮  2018

افغانستان میں ممکنہ جنگ کیلئے امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہوگی، احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ افغانستان میں ممکنہ جنگ کے لیے امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہوگی۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن ٹائمز کو دیئے گئے انٹرویو میں احسن اقبال نے کہا کہ ‘پاکستان کے بغیر افغانستان میں امریکا کے جنگ جیتنے کے امکانات کم ہیں’۔ ان کا کہنا… Continue 23reading افغانستان میں ممکنہ جنگ کیلئے امریکا کو پاکستان کی ضرورت ہوگی، احسن اقبال

زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا ،آج کیا ہونے جارہا ہے،سب کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

8  فروری‬‮  2018

زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا ،آج کیا ہونے جارہا ہے،سب کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی  زینب کے قاتل ملزم عمران  کو سر عام سزائے موت دینے کے معاملے پر اسلامی نظریاتی کونسل سے شرعی رائے طلب۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ  میں زینب کے قاتل عمران علی کو سرعام سزائے موت دینے کے لئے پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک… Continue 23reading زینب کے قاتل ملزم عمران کو سرعام پھانسی،بڑا قدم اٹھا لیا گیا ،آج کیا ہونے جارہا ہے،سب کی نظریں ٹی وی پر جم گئیں

عابد باکسر تو کچھ نہیں، دبئی سے لاہور انڈرورلڈ ڈان باسط چیمہ بھی گرفتار، کس ن لیگی رہنما کا بھائی ہے؟کس کے کہنے پر اجرتی قاتلوں کے ذریعے لوگوں کو مرواتا رہا؟بڑے بڑے نام بے نقاب ہونے لگے

8  فروری‬‮  2018

عابد باکسر تو کچھ نہیں، دبئی سے لاہور انڈرورلڈ ڈان باسط چیمہ بھی گرفتار، کس ن لیگی رہنما کا بھائی ہے؟کس کے کہنے پر اجرتی قاتلوں کے ذریعے لوگوں کو مرواتا رہا؟بڑے بڑے نام بے نقاب ہونے لگے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور انڈر ورلڈ ڈان باسط چیمہ کی دبئی میں گرفتاری کے بعد وطن واپسی، محمد عادل اور احمد محمود کو پولیس لاہور لے آئی، عابد باکسر کی گرفتاری کی اطلاعات نے بھی ہلچل مچا دی۔نجی ٹی وی نائنٹی ٹو نیوز کی رپورٹ کے مطابق دبئی میں پنجاب پولیس کے سابق انسپکٹر عابد باکسر… Continue 23reading عابد باکسر تو کچھ نہیں، دبئی سے لاہور انڈرورلڈ ڈان باسط چیمہ بھی گرفتار، کس ن لیگی رہنما کا بھائی ہے؟کس کے کہنے پر اجرتی قاتلوں کے ذریعے لوگوں کو مرواتا رہا؟بڑے بڑے نام بے نقاب ہونے لگے

انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

8  فروری‬‮  2018

انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

کراچی(سی پی پی) ڈیفنس میں پولیس فائرنگ سے کار سوار نوجوان انتظار کے قتل کے مقدمے کی تفتیش سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی ٹیم نے مکمل کرلی ہے۔تعزیرات پاکستان کی دفعہ 173 کے تحت تفتیشی رپورٹ آئندہ دو روز میں متعلقہ عدالت میں جمع کرا دی جائے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی کے… Continue 23reading انتظارحسین قتل کے مقدمے کی تفتیش ،سی ٹی ڈی کی تحقیقات مکمل

’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

8  فروری‬‮  2018

’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

اسلام آباد(سی پی پی)سرکاری پراسیکیوٹرز کے دلائل پر ’’شیریں مزاری اف اف توبہ توبہ کرتی رہیں‘‘۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کی سماعت کے دوران کے پراسیکیوٹر جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قومی اداروں پر حملے کیلئے پی ٹی آئی رہنمااپنے ساتھ مسلح لوگوں کولائے،دھرنے کے… Continue 23reading ’’شیریں مزاری کی اف اف توبہ توبہ‘‘

رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

8  فروری‬‮  2018

رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

کراچی(این این آئی)ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے کہاہے کہ رابطہ کمیٹی کے رویے سے افسوس ہوا،فیصل سبزواری نے بہت کڑوی کسیلی باتیں کہیں جس سے مجھے صدمہ پہنچا۔پی آئی بی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستارنے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان کے کروڑوں حامی اور ووٹرز کئی روز سے ذہنی اضطراب میں ہیں،… Continue 23reading رابطہ کمیٹی کے رویے سے بہت افسوس ہوا، فاروق ستار

ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

8  فروری‬‮  2018

ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان میں کامران ٹیسوری کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر تنازع برقرار ہے اور رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب کہ پارٹی کے سربراہ فاروق ستار نے تاحال کسی امیدوار کے نام کا اعلان نہیں کیا۔بہادر آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading ایم کیوایم اختلافات؛ رابطہ کمیٹی نے سینیٹ کیلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا