حکومت نے وزیراعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا،15ہزار نوجوانوں کا انتخاب ہوگا،12ہزار روپے ماہانہ مشاہرہ دیاجائے گا،خواہشمند تیارہوجائیں،تفصیلات جاری
اسلام آباد (این این آئی) حکومت نے وزیراعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے۔ اتوار کو جاری بیان کے مطابق دوسرے مرحلے کے لئے خواہشمند امیدواروں کو 23 اپریل تک آن لائن رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ منتخب امیدواروں کو پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، فاٹا، آزاد جموں… Continue 23reading حکومت نے وزیراعظم یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا،15ہزار نوجوانوں کا انتخاب ہوگا،12ہزار روپے ماہانہ مشاہرہ دیاجائے گا،خواہشمند تیارہوجائیں،تفصیلات جاری