ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

جن الفاظ پر شکایت کی گئی تھی میں اس پر معذرت کرتا ہوں،مرادعلی شاہ

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اپنے الفاظ پر معذرت کرتے ہوئے کہا کہ تقریر میں کہا تھا جب آپ آگئے تو اسے اپنا ملک تصور کریں، جو ملک کو توڑنے کی بات کرے گا وہ ہمارادشمن ہے۔پیر کو وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایوان میں موجود لوگوں کو عوام نے منتخب کرکے بھیجا، اس ایوان کا ہر ممبر قابل عزت ہے، کسی کوکوئی بھی مسئلہ ہوا ہمیشہ حل کی کوشش کی گئی۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت پریقین

رکھتی ہے، نگراں سیٹ اپ کیلئے آئین میں طریقہ کار پر عمل کرینگے، کوشش ہے 31مئی تک نگراں سیٹ اپ پرفیصلہ کرلیں گے، نتیجے پر نہ پہنچ سکے تو معاملہ ایوان میں پیش کر دیں گے۔مرادعلی شاہ نے کہا کہ الگ صوبے کی بات چیت میں کچھ الفاظ کہہ دیے تھے، میری درخواست پر ان الفاظ کو ہذف کرادیا تھا، کوئی اپنا گھر نہیں چھوڑنا چاہتا یہ بڑی قربانی ہے۔انہوں نے کہا کہ تقریر میں کہا تھا جب آپ آگئے تو اسے اپنا ملک تصور کریں، کوئی الگ صوبے کا مطالبہ کرے تو جذباتی ہو جاتے ہیں،

 

موضوعات:



کالم



اصفہان میں دو دن


کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…