عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، سرتاج عزیز
اسلام آباد (آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، قیام پاکستان میں قائداعظم کا کردار دنیا کی تاریخ میں انتہائی اہم ہے، قائداعظم نے تعلیم، روزگار، حقوق نسواں، اقلیتوں سمیت ہر موضوع پر بات کی ہے،… Continue 23reading عوامی جماعت بننے کیلئے عوام کی بنیادی ضروریات کو مدنظر رکھنا ضروری ہے، سرتاج عزیز