جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے‘احسن اقبال
لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے ۔وزیردخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کی تقریر پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تقریرکا اسکرپٹ2011ء کا… Continue 23reading جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے‘احسن اقبال