آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کی اہم ملاقات ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں
راولپنڈی(این این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ملاقات کی جس دوران… Continue 23reading آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قائم مقام امریکی نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز کی اہم ملاقات ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں