ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

بھارتیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادئیے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

بھارتیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادئیے

کراچی(آئی این پی ) پاک بحریہ کے جہاز عالمگیر نے انسانی ہمدردی کے تحت کھلے سمندر میں پھنسی بھارتی کشتی کو بچالیا،پی این ایس عالمگیر کی ٹیکنیکل ٹیم نے بھارتی کشتی کے انجن کی فنی خرابی کو دور کیا،بھارتی ماہی گیروں نے پاک بحریہ کی امدادی کارروائیوں سے خوش ہوکر پاکستان زندہ باد کے نعرے… Continue 23reading بھارتیوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگادئیے

ن لیگ کے سرکاری وسائل پر جلسے۔۔تحریک انصاف نے شہبازشریف کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، ایسا اعلان کر دیا کہ شریف خاندان کے چھکے چھوٹ جائینگے

datetime 28  اپریل‬‮  2018

ن لیگ کے سرکاری وسائل پر جلسے۔۔تحریک انصاف نے شہبازشریف کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، ایسا اعلان کر دیا کہ شریف خاندان کے چھکے چھوٹ جائینگے

لاہور(این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات اور رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) سرکاری وسائل پر جلسے کر کے عوام کو مرعوب نہیں کر سکتی۔ شریف خاندان کا جھوٹ عوام کے سامنے عیاں ہو چکا۔ جھوٹ، فریب اور لوٹ مار کی سیاست… Continue 23reading ن لیگ کے سرکاری وسائل پر جلسے۔۔تحریک انصاف نے شہبازشریف کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا، ایسا اعلان کر دیا کہ شریف خاندان کے چھکے چھوٹ جائینگے

نیب نے خیبرپختونخواہ کے ایسے محکمے اور افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں کہ تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کا پول کھل گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

نیب نے خیبرپختونخواہ کے ایسے محکمے اور افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں کہ تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کا پول کھل گیا

پشاور (این این آئی)قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا نے محکمہ جیل خانہ جات میں مالی بے ضابطگیوں اور میرٹ کے برعکس غیرقانونی بھرتیوں کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔نیب ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا کو سینٹرل جیل پشاور اور ہری پور جیل میں مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی بھرتیوں… Continue 23reading نیب نے خیبرپختونخواہ کے ایسے محکمے اور افسران کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں کہ تبدیلی کے نعرے لگانے والوں کا پول کھل گیا

راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف کاآج 75 واں یومِ پیدائش ،دشمن کو کیسے نیست و نابود کیا ؟

datetime 28  اپریل‬‮  2018

راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف کاآج 75 واں یومِ پیدائش ،دشمن کو کیسے نیست و نابود کیا ؟

ڈسکہ( این این آئی)سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف(نشانِ حیدر) کا 75 واں یومِ پیدائش آج منایاجائے گا ۔ میجر شبیر شریف 28 اپریل 1943 ء کو گجرات میں پیدا ہوئے تھے ۔19 اپریل 1964ء کو انہوں نے فوج میں کمیشن حاصل کیا اور فرنئیر فورس رجمنٹ… Continue 23reading راحیل شریف کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف کاآج 75 واں یومِ پیدائش ،دشمن کو کیسے نیست و نابود کیا ؟

مجھے ہاتھ مت لگانا میں آپ کو بار بار بتارہی ہوں، منہ سے بات کریں،ن لیگ کے ارکان اسمبلی کی شیریں مزاری کے ساتھ حرکت پر ہنگامہ برپا ہوگیا

datetime 28  اپریل‬‮  2018

مجھے ہاتھ مت لگانا میں آپ کو بار بار بتارہی ہوں، منہ سے بات کریں،ن لیگ کے ارکان اسمبلی کی شیریں مزاری کے ساتھ حرکت پر ہنگامہ برپا ہوگیا

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی بجٹ برائے آئندہ مالی سال 2018-19 کی بجٹ تقریر کے دوران پاکستان تحریک انصاف کی رکن اسمبلی شیریں مزاری اپنی جماعت کے دوسرے ارکان اسمبلی کے ساتھ شدید احتجاج کرتی رہی ،شیریں مزاری کو ن لیگی ارکان اسمبلی کی جانب سے مفتاح اسماعیل سے دور کرنے کی کوشش کی گئی… Continue 23reading مجھے ہاتھ مت لگانا میں آپ کو بار بار بتارہی ہوں، منہ سے بات کریں،ن لیگ کے ارکان اسمبلی کی شیریں مزاری کے ساتھ حرکت پر ہنگامہ برپا ہوگیا

یہ بات تو مجھے معلوم ہی نہیں تھی،کل شام ہی پتا چلا اور پھر میں وفاقی وزیرخزانہ بن گیا، گزشتہ دن اچانک کیا ہوا؟مفتاح اسماعیل کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  اپریل‬‮  2018

یہ بات تو مجھے معلوم ہی نہیں تھی،کل شام ہی پتا چلا اور پھر میں وفاقی وزیرخزانہ بن گیا، گزشتہ دن اچانک کیا ہوا؟مفتاح اسماعیل کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں نے بطور وفاقی وزیر خزانہ حلف آج لیا ہے مگر یہ ایک حقیقت ہے کہ میں پہلے سے ہی اس وزارت کو چلا رہا ہوں ، مجھے آئین کے آرٹیکل 91 کی ذیلی شق 9 کا نہیں پتا… Continue 23reading یہ بات تو مجھے معلوم ہی نہیں تھی،کل شام ہی پتا چلا اور پھر میں وفاقی وزیرخزانہ بن گیا، گزشتہ دن اچانک کیا ہوا؟مفتاح اسماعیل کے حیرت انگیز انکشافات

آصف علی زرداری کے کزن علی حسن زرداری نے عملی سیاست کا آغاز کردیا، عام انتخابات میں کس حلقے اور جماعت سے امیدوار ہونگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 27  اپریل‬‮  2018

آصف علی زرداری کے کزن علی حسن زرداری نے عملی سیاست کا آغاز کردیا، عام انتخابات میں کس حلقے اور جماعت سے امیدوار ہونگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ٹھٹھہ(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے کزن علی حسن زرداری نے عملی سیاست کا آغاز کردیا ہے ،علی حسن زرداری کو پی پی پی کے مقامی رہنماہ گل محمد سموں کی جانب سے سماں ہاوس پر ظہرانہ دیا گیا اس موقعے پر پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت نے… Continue 23reading آصف علی زرداری کے کزن علی حسن زرداری نے عملی سیاست کا آغاز کردیا، عام انتخابات میں کس حلقے اور جماعت سے امیدوار ہونگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کیاجائے گا یا نہیں؟ اہم ترین اعلان کردیاگیا

datetime 27  اپریل‬‮  2018

عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کیاجائے گا یا نہیں؟ اہم ترین اعلان کردیاگیا

حافظ آباد(آئی این پی)گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کرنے کا کوئی قانونی اور آئینی جواز نہیں ہے۔ اس لئے بلدیاتی ادارے تحلیل نہیں ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز مسلم لیگ ن ضلع حافظ آباد کے سینئر نائب صدر اور… Continue 23reading عام انتخابات سے قبل بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے یا تحلیل کیاجائے گا یا نہیں؟ اہم ترین اعلان کردیاگیا

قومی اسمبلی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے برجستہ جملوں سے اپوزیشن ارکان کو لاجواب کردیا،شاہ محمود اور خورشید شاہ مشکل میں پڑ گئے،دلچسپ صورتحال

datetime 27  اپریل‬‮  2018

قومی اسمبلی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے برجستہ جملوں سے اپوزیشن ارکان کو لاجواب کردیا،شاہ محمود اور خورشید شاہ مشکل میں پڑ گئے،دلچسپ صورتحال

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے برجستہ جملوں سے اپوزیشن ارکان کو لاجواب کردیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ اور شاہ محمود قریشی نے مفتاح اسماعیل کے بجٹ پیش کرنے پر اعتراض کیا۔ جس کا جواب دینے کے لئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود… Continue 23reading قومی اسمبلی،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے برجستہ جملوں سے اپوزیشن ارکان کو لاجواب کردیا،شاہ محمود اور خورشید شاہ مشکل میں پڑ گئے،دلچسپ صورتحال