درست اثاثے ظاہر نہ کرنے والے فوجی افسران کا کورٹ مارشل؟ سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ درست اثاثے ظاہر نہ کرنے پر فوجی اہلکاروں کا کورٹ مارشل نہیں ہو سکتا، ایف بی آر کا معاملہ کورٹ مارشل کی حدود میں نہیں آتا۔ تفصیلات کے مطابق کرنل منیر کے خلاف دائر حکومتی… Continue 23reading درست اثاثے ظاہر نہ کرنے والے فوجی افسران کا کورٹ مارشل؟ سپریم کورٹ نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا دیا